ضلع آواران تحصیل جھاؤ پیلار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں کو بارودی سرنگ بچھا کر نشانہ بنا دیا بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ،جس کے نتیجے میں سرکاری کارندہ یونس ولد غلام جان قبیلہ محمد حسنی ھلاک جبکہ یعقوب ولد ہاشم نامی کارندہ زخمی ہوگیا ۔
تاہم اب تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس دھماکہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔
