خضدار اور قلات سے فورسز ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ



خضدار سول کالونی میں پاکستانی قابض  فورسز اور خفیہ اداروں  نے چھاپہ مار کر ابرار جتک نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ 


علاوہ ازیں فورسز نے گذشتہ روز قلات منگچر کے علاقہ سے ساول ولد مھر اللہ نامی شخص کو حراست میں لیکر اس وقت لاپتہ کردیا جب وہ شہر کے اندر دکان میں بیٹھے ہوئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post