خاران پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کردیا



 پاکستانی فورسز نے آج 2 بجے کے قریب خاران واپڈا مزارزئی محلہ نزد حافظ خان محمد مسجد خاران سٹی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر عزیر مزارزئی ولد محمد رحیم مزارزئی نامی شخص کو جبراً حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان پیشے کے لہذا سے  مزدور ہے جو اپنے بھائی کے ہوٹل میں کام کرتا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post