کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان دوسری بار جبری لاپت



 کیچ کے علاقہ  تمپ دازن میں  رات گئے  پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں  نے  چھاپہ مار کر شھزاد  ولد واحد نامی نوجوان کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ اس دوران فورسز نے خواتین وبچوں کو بھی تشدد کا نشانہ جب انھوں نے نوجوان کو غیر قانونی حراست میں لئے جانے اور اغوا  خلاف مذاحمت کی ۔


اہخانہ کا کہنا ہے کہ یہ دوسری بار ہے انھیں جبری لاپتہ کیاگیا ہے ایک سال قبل بھی انھیں حراست میں لیکر چندہ ماہ جبری لاپتہ کرکے تشدد بعد چھوڑ دیا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post