واشک اور مشکے کے علاقوں میں فوجی نقل وحرکت تیز علاقہ مکین محصور



ضلع واشک کے علاقہ سکن اور ٹوبہ میں پاکستانی فورسز کی آمد شروع  ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ تین دن قبل سکن چھب چوکی سے موٹر سائکل اور پانچ گاڑیوں  کا قافلہ سکن  ٹوبہ اور سولیر کے علاقوں میں پہنچ کر علاقائی لوگوں کو حکم دیا ہے کہ وہ دس دن تک اپنے اپنے گھروں  سے نہیں نکلیں کیوں کہ فوجی قافلے تنک مشکے  گچک،اور سکن کی طرف سے ان علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں اور آپریشن کر رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post