ہرنائی میں دو بم دھماکے ایک شخص ھلاک ، پروم میں فورسز چوکی پر حملہ



 ضلع ہرنائی میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک،لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کو ہرنائی کے علاقے خوست میں تعمیراتی کام کی سائٹ پر دوران سڑک کنارے نصب دو بم دھماکے ہوئے۔ جس کے نتیجے میں محمد عثمان نامی  ایک شخص ہلاک ہوگیا جو مزدور تھا ۔


بم دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے


ادھر پنجگور پروم میں فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post