پنجگور پروم کے علاقے کلگ کور میں مبینہ فورسز کی تیل بردار گاڑیوں پر فائرنگ سے کئی گاڑیوں کے لاکھوں روپے مالیت کی تیل بہہ کر ضائع ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ آج صبح 7:00 بجے پروم کے علاقے کلگ کور جوکہ جیرک بارڈر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ایک گاؤں ہے فورسز کی بلاوجہ فاٸرنگ سے 15 سے زائد گاڈیوں کی مشکیں پھٹنے سے لاکھوں روپیہ کے مالیت کا ڈیزل خاک میں مل گئی اور علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔
پروم بارڈر کمیٹی کے مطابق تیل بردار انتظامیہ کے جاری کردہ لسٹ کے گاڑیوں پر فورسز نے فاٸرنگ کی جو قابل مذمت عمل ہے ۔
