بولان کے علاقے مشکاف ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفر ایکسپریس کو بم سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
byBalichistan'sToday-
0
سبی بولان کے علاقہ مشکاف میں نامعلوم افراد نے جعفر ایکسپریس کو بم کا نشانہ بنا یا ،بتایا جارہاہے کہ بم دھماکہ اس وقت ہوا جب ٹرین وہاں سے کچھ پل پہلے گزر چکی تھی ۔