بولان ، سبی ، واشک میں فورسز کی فضائی زمینی آپریشن جاری



بولان اور  سبی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی آپریشن گذشتہ چار دن سے جاری ہے ۔ جبکہ واشک کے علاقہ ٹوبہ اور سولیر میں بھی  فورسز نے تمام راستوں پر مورچہ زن ہوکر بیٹھ گئے ہیں ۔ 


علاقہ مکین محصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔ 

  

دوسری جانب  موبائل نیٹورک بند کئے گئے ہیں ۔ 


علاقہ مکین رمضان کے بابرکت مہینے میں گھریلوں راشن کے علاوہ  علاج معالجے  سے بھی محروم ہیں ۔ 


 آپ کو علم ہے فوج کے تعلقات عامہ نے بولان مچھ میں دو دن قبل دعوی کیاتھا کہ دو افراد ھلاک اور ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ تاہم انھوں نے ھلاک اور لاپتہ شخص بارے مکمل  معلومات نہیں دیئے تھے ۔ 


#BalochistanCrisis

Post a Comment

Previous Post Next Post