خضدار جھالاوان کمپلیکس منی بس آڈہ میں گیس سلینڈردکان پر ھینڈ گرنیٹ حملہ چار افراد زخمی۔زخمی ہونے والوں میں عبدالحکیم، زکریا خان، غلام مرتضیٰ، محمد اسلم شامل ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال پر منتقل کردیا گیا ہے، پولیس کے مطابق حملہ آور موقع واردات سے فرار ہوگئے ۔