بنوں میں4 بچوں سمیت 5 نعشیں برآمد



خیبر پختونخواہ بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود کوشی ایریا میں 4 بچوں سمیت  5 افراد کی نعشیں برآمد ۔


ذرائع کے مطابق تھانہ ڈومیل کی حدود کوشی ایریا میں گھر کے باہر سے ملنے والی نعشیں ایک ہی خاندان کی ہیں۔لاشوں کے ساتھ ایک موٹر سائیکل بھی موجود ہے، جبکہ نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، جس کی تحقیقات جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post