سبی، جعل سازی کرنے والے 33 امیدواروں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
انتظامیہ کے مطابق جسمانی ٹیسٹ میں امیدواروں نے سلپس میں ردو بدل کرکےایک دوسرے کی جگہ امتحان میں شامل ہوئے تھے۔
ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ سبی زون میں شف
اف اور میرٹ پر بھرتی اولین ترجیحات میں شامل ہے جعل سازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔
انھوں نے کہاہے کہ نوجوانوں کو قابلیت کی بنیاد پر بھرتی کیا جائیگا نوجوان محنت کریں قابل کانسٹیبل کی آسامیوں پر میرٹ کے مطابق بھرتی کے عمل کو یقینی بنایا جائیگا ۔