نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف آپریشن18 شرپسند ہلاک



 نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں اٹھارہ شر پسند مارے گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، CJTF  کی اطلاع پر بوکو حرام کے خلاف صوبہ بورنو میں  سامبیسا نامی جنگل میں واقع ایک کیمپ پر چھاپہ مارا گیا۔

 اس چھاپے میں تنظیم کے اٹھارہ شر پسند مارے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post