خضدار: دو افراد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ



ضلع خضدار سے پاکستانی فورسز نے  شہزاد رئیسانی اور جلیل نامی دو افراد  کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


بتایا جارہاہے کہ  گذشتہ شب بارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے انھیں  خضدار کے علاقے ڈی پی سی کالج کے فٹبال گراؤنڈ سے دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post