جھل مگسی : غیرت کے نام پرخاتون سمیت 2 افرادقتل



بولان جھل مگسی کے موضوع دڑو کھوسہ میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور ٹھل کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہوگیا ۔ 


واقع کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکہ پولیس نے  کاروائی کا آغاز کردیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post