پسنی نیوز : پسنی کے وارڈ نمبر 4 زوبگ محلہ میں محمد علی نامی نوجوان کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا ہے ۔
ادھر قلات کے علا قے خزینئی کے مین شاہراہ کے قریب سے ایک کھڈے سے نعش برآمد ہواہے ، قلات میں ضروری کاروئی کے بعد نعش شناخت کیلے شال سرد خانہ منتقل کردیا گیاہے ۔