شال جبری لاپتہ عبدالقدوس بنگلزئی بازیاب ہوگئے



 بلوچستان کے مرکزی شہر  شال سے گذشتہ سال 16 دسمبر کو    منیر جان روڈ سے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ  سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے عبدالقدوس بنگلزئی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔


انکے لواحقین نے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جہنوں نے قدوس کی بازیاب کے لئے آواز اٹھایا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post