خضدار کے علاقہ زیدی میں زمین کی تنازعہ پر دو قبائل کے درمیان تنازعہ ایک شخص ھلاک جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ، نعش اور زخمیوں کو ہسپتال خضدار پہنچا دیا گیا ۔
مقامی لیویز انتظامیہ نے رپوٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔