قلات موبائل ٹاور دھماکہ سے اڑادیا گیا



بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقہ نیمرغ میں نامعلوم افراد نے یوفون موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔


دھماکے سے ٹاور کونقصان پہنچا ،مسلح افراد کے حملے کے  بعد پاکستانی فورسز نے  علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post