پنجاب جانے والی ریلوے پٹڑی کو بم دھماکے سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ایس آر اے



سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کے امر شہید ہیموں کالانی کو خراج پیش کرتے ہوئے گذشتہ شب نئیں باران ،بولہاڑی ، کوٹری (جامشورو) کے قریب پنجاب جانے والی ریلوے لائین کو بم دھماکے سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔یہ بات سوڈھو سندھی ترجمان سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے جاری بیان میں بتائی ہے ۔ 


انھوں نے کہاہے کہ ایس آر اے 23 مارچ پاکستان ڈے کو سندھ اور سندھی قوم کے لیئے یومِ سیاہ سمجھتی ہے۔  اور اِس دن پر واضح طور پر پاکستان سے نفرت اور بیزاری کا اعلان کرتے ہوئے سندھودیش کی آزادی تک اپنی مُزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post