خضدار: آغا سلطان ابراہیم روڈ زم زم مشینری کےسامنےکھڑی گاڑی پر دھماکہ ھلاکتوں کی تعداد 2 اور زخمیوں کی آٹھ ہوگئی ۔
ھلاک ہونے والوں میں امان اللہ ولد حاجی عبدالقادر قوم زھری
اور سینئر صحافی عبدالواحد شاہوانی کے بیٹے عبدالوحید شامل ہیں ۔
خضدار:پولیس، ایف سی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے،
خضدار:سیکورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے لیا ۔
