ہرنائی: مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن ہلاک



بلوچستان کے ہرنائی کی تحصیل شاہرگ کی پی ایم ڈی سی کے علاقے میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن ہل وحید خان  سکنہ سوات  خیبر پختونخواہ سے ہواہے ۔ ہلاک کان کن کی نعش قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post