خاران : مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران میں آج مغرب کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے گرلز کالج روڈ موجود ملٹی انٹیلیجنس آفس پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ۔
مسلح افراد کے حملے کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی ہے
ایم آئی افس پر ہونے والےد ستی بم حملے میں نقصانات کا تعین اب تک نہیں ہوئی ہے۔
اب تک اس واقعہ کی زمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
