ڈھاڈر روڈ حادثہ میں دو افراد ھلاک ، جعفر آباد بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا ملازم ھلاک



بولان: ڈھاڈر کے قریب دربی کے مقام پر پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔ جن کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کئے گئے  ہیں۔ 


ادھر جعفرآباد سے اطلاعات ہیں کہ ڈیرہ الٰہ یار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا ملازم صدورا کٹبار ھلاک ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post