کیچ ،مند پاکستانی فورسز نے تین نوجوان جبری لاپتہ کردیئے



 کیچ تحصیل  مند  گیاب سےگواک جانے والے تیل کے کاروبار سے منسلک  دو نوجوان واجو ولد وھاب اور ھسیم ولد شفیع محمد کو  فوجی بربریت میں مصروف پاکستانی  فورسز نے راستے میں حراست میں لیکر  اس وقت جبری لاپتہ کردیا جب وہ  اپنی گاڑی میں اپنے سیٹھ کے گھر جارہے تھے ۔ 


دریں اثناء کیچ کے مرکزی شہر تربت شاہ آباد آپسر سے پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر مہیم جان ولد حکیم جان نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post