بارکھان آسمانی بجلی گرنے سے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی 200 مویشی ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
بارکھان یونین اچڑی کاچھڑ میں رات گئے آسمانی بجلی گرنے سے 200 سو زائد جانور ہلاک ، جبکہ آگ نے جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ لے لیا ہے۔ مزید سامان تباہ ہونے کا خدشہ ۔ تحال کوئی جانی نقصان اطلاع نہیں ملی ہے ۔