کوئٹہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد



کوئٹہ : بلوچستان  کے دارالحکومت شال کے علاقہ سیٹ لائٹ ٹاون سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ۔   جسے شناخت کیلے سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post