خاران : فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک راہگیر کو اغواء کر لیا



 مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران میں زور دار دھماکہ اور شدید فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے علاقے میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی، اس دوران ایف سی اہلکاروں نے سول ہسپتال کے سامنے سے ایک نامعلوم راہگیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

Post a Comment

Previous Post Next Post