پنجگور مسلح افراد نے دو نوجوانوان کو اغوا کرلیا



پنجگور: چتکان  سے مسلح  صرف سوار افراد نے رواں ماہ 10 تاریخ کو عطاء اللہ ولد حاجی عبدالقادر اور پزیر ولد شمبے سکنہ گواش پروم  نامی دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے بعد اغوا کرکے لے گئے ہیں ، جس کے بعد انکے بارے کوئی معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ 


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مزکورہ نوجوانوں کو خدشہ یہی ہے کہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے پاکستانی فورسز اور ایجنسیوں کے کہنے پر اغوا کرلیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post