قلات: لیویز کی گاڑی پر حملہ، سولین گاڑی نشانہ بنا ایک شخص ھلاک دو زخمی
byBalichistan'sToday-
0
قلات کے علاقے جوہان کراس پر نامعلوم افراد نے لیویز فورس کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ،تاہم اتفاقیہ سولین گاڑی بم حملے میں نشانہ بنا جس کے نتیجے میں ایک سولین ھلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔