Home چاغی دو ٹرالرز اور زمیاد درمیان تصادم دو افراد ھلاک ایک زخمی byBalichistan'sToday -March 01, 2023 0 چاغی نوکنڈی کے قریب ٹرالر اور زمبیاد گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر ھلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔جانبحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق یک مچ سے بتایا جاتا ہےحادثہ دوران دونوں ٹرالرز اور زمبیاد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ Facebook Twitter