کوئٹہ خواجہ مزمل بازیاب ہوگئے



کوئٹہ براہوئی زبان کے مشہور شاعر مزمل قمبرانی  المعروف خواجہ  بازیاب ہوگئے ہیں ۔ 


آپ کو معلوم ہے کہ انھیں کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے کارندوں نے 26 فروری 2023 کے دن  انکے والد محمد حنیف قمبرانی کو حراست میں لیکر گاڑی میں یرغمال رکھ کر انھیں گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post