پنجگور کے تحصیل گچک سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گلاب ولد واحد اور سیلم ولد ملنگ نامی دو افراد کو دس دن قبل حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔
آپ کو معلوم ہے مزکورہ علاقہ میں فورسز نے نیٹ ورک کے نظام کو جام کردیاہے ،جس کی وجہ سے وہاں ہونے والے فوجی درندگیوں کے بارے معلومات بروقت نہیں پہنچ پاتیں ۔
یہی وجہ ہے کہ مزکورہ دونوں شہریوں کی جبری گمشدگی کی اطلاع دس دن بعد مل سکاہے ۔
