ضلع کیچ کے علاقہ مند گوک واٹرسپلائی کے زمین پر قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے پیر اور منگل کی درمیانی شب راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔
تاہم اس واقع کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔
آخری اطلاع کے مطابق فورسز کے چوکی پر حملے بعد فورسز نے مقامی آبادی پر دھاوا بول کر عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنادیاہے ۔
