آواران میں ایک شخص کو ہیلی کاپٹر نے مار گرایا آئی ایس پی آر کا دعوی



آواران پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے  مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع آواران میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، ہیلی بورن فورس کے ذریعے مسلح افراد کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ 


آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک مسلح شخص مارا گیا جس سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں ۔


دوسری طرف علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے ،کیوں کہ ایک طرف ان کا دعوی ہے کہ ہیلی کاپٹر  زریعے مارا گیا ہے دوسری طرف  کہنا کہ مزکورہ شخص نے  فورسز سے مقابلے میں مارا گیا عجیب بات ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post