بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستان کے ذیلی ادارے پولیس کے ایک چوکی کو ڈیرہ مراد جمالی میں ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ جسکے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔