کوہلو کینسر کے مریضہ کی علاج کیلے مالی مدد کی اپیل



کوہلو اس غریب بوڑھی ماں کا تعلق بلوچستان ضلع کوہلو سے ہے،  جنہوں نے اپنے گھر کے سارے برتن وغیرہ بیچ دیئے  ہیں ، مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائی ہے ۔


 یہ بوڑھی ماں مسلسل نو سالوں تک کینسر جیسی موذی مرض سے تڑپتی آ رہی ہے، جن کا کہنا ہے کہ میری جسم دن رات آگ کی طرح جل رہی ہے ، اور میرے پاس  وسائل نہیں کہ کسی اچھی اسپتال میں علاج کروا سکوں۔ 


 انھوں نے وائرل ویڈیو میں  انسانیت کے ناطے مدد کی جائے ۔


03312604700 رابطہ نمبر یہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post