کوئٹہ: سلیم کمپلیکس کےقریب فائرنگ ایک شخص ہلاک دو زخمی

 


تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سلیم کمپلیکس کےقریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک دو زخمی، 


زخمیوں کو سول۔ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post