جھل مگسی شہر سومرہ محلہ میں کارو کاری کے الزام میں باپ نے اپنی بیٹی اور اس کی مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔
دریں اثنا شال میں اورنگزیب نامی شخص 20 فروری کو سیشن کورٹ کے باہر پیشی پر آنے والے دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دیگر دو افراد سمت زخمی ہوگئے تھے ،چل بسے ہیں ،پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ہے ۔