مندمیں حملہ کرکے موبائل فون ٹاور نذرآتش کردیا ، بی ایل ایف

 


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ بدھ آٹھ فروری کو شام نو بجے سرمچاروں نے مند کے علاقے کوہ ڈگار میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کی یوفون موبائل کے ایک ٹاور پر حملہ کرکے نذرآتش کیا۔


میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستان کی فوج، انفراسٹرکچر اور دوسری اہم تنصیبات پر حملے جاری رہیں  گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post