شال: محمد رحیم بیوی سمیت تاحال لاپتہ

 


بلوچستان کے دارالحکومت شال سے جبری لاپتہ محمد رحیم زہری کی والدہ و کمسن بچے بازیاب ہوگئے جبکہ وہ بیوی سمیت  تاحال لاپتہ ہیں۔


آپ کو معلوم ہے  مذکورہ خاندان کو 3 فروری کو گشکوری ٹاؤن، ناشناس کالونی شال  سے سرچ آپریشن کے دوران حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا ، جس کے بعد انکے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے ہیں۔


رحیم زہری و اسکے خاندان کے افراد کو حراست میں لئے جانے پر سوشل میڈیا میں مختلف مکاتب فکر حکومت پر تنقید کررہے ہیں.

Post a Comment

Previous Post Next Post