پنجگور زمیاد گاڑی کو حادثہ دو افراد جھلس کر ھلاک



 پنجگور سنگے قلات گوارگو میں زمباد گاڑی حادثے کا شکار  ہوا  ، جس میں آگ لگ گئی  آگ سے اس میں سوار دو افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے۔ ھلاک ہونے والوں میں ایک شکاری نامی شخص کے چھوٹے بھائی کا بتایا جارہاہے ، جبکہ  دوسرے کی شناخت  اب تک نہیں ہوپا سکی ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post