لورالائی ونگ کمانڈر بیوی تین بچوں سمیت روڈ حادثہ میں ھلاک

 


لورالائی : خانوزئی گوال کے مقام پر روڈ حادثہ   ٹوڈی اور کنٹینر آپس میں ٹکرا گئے پانچ  افراد ھلاک ہوگئے ۔ 


 لیویز زرائع کاکہنا ہے کہ حادثے میں   ونگ کمانڈر بی سی لورالائی ڈی ایس پی مختیار ملغانی اپنے بیٹے بیوی اور دو بیٹیوں سمت موقع پر  ھلاک ہوگئے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post