سبی دو بھائیوں کو شہید کرنے بعد تیسرا بھائی زخمی حالت میں لاپتہ

 


سبی کے علاقے گزی سے گذشتہ روز  10 جنوری 2023 کو کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی  اہلکاروں نے رضا محمد ولد شیر محمد قوم مگسی کو زخمی کرکے حراست میں لیکر  اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ 


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مزکورہ نوجوان کے 2  بھائی دو سال قبل  ایف سی کے ہاتھوں شہید کئے جاچکے ہیں   ۔ ‏⁦‪

Post a Comment

Previous Post Next Post