ڈیرہ بگٹی سوئی سے گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اسکول جانے والے معصوم بچے کو اغوا کرلیا گیا ،بتایا جارہاہے کہ بچہ سوئی ٹاون کمیٹی کے امیدوار عزت امان نامی شخص کے بیٹے ہیں ۔
لواحقین کا دعوی ہے کہ سیاسی اسکورِنگ کیلے بچوں سمیت لوگوں کو اغواء اور چُھڑوایا جاتا ہے۔