کانسٹیبل نزیر احمد زخموں کی تاب نالاتے ہوئے ھلاک ہوگئے ۔آپ کو معلوم ہے جمعہ کی شام مغلزئی قلات میں پولیس گشت پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
آیا تھا جہاں مبینہ طور پر ، کچھ نامعلوم افراد نے گشت کرنے والی پولیس پر فائرنگ کی ۔
جس کے نتیجے میں اضافی ایس ایچ او نذیر احمد ، سی ٹی عبدالماجد اور سی ٹی نذیر احمد
زخمی ہوگئے تھے جنھیں ڈی ایچ کیو قلات میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
ا