سبی ریلوے اسٹیشن ٹریک سے نعش برآمد



سبی :ریلوے اسٹیشن ٹریک سے 

 خدا بخش  نامی شخص کی نعش بر آمد ہوئی ہے ، جسے  پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ہے ۔ابتدائی طورپر انکے ھلاکت بارے معلوم نہیں ہوسکاہے کہ وہ کیسے ھلاک ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post