خضدار فائرنگ ایک شخص قتل، روڈحاثات ایک شخص ھلاک پانچ زخمی


 خضدار میں نامعلوم افراد نے گھر میں  گھس کر فائرنگ کرکے  عرض محمد نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے تاہم قتل کے وجوہات میں نہیں ہوسکے ۔ 


علاوہ ازیں خضدارنیو بس اڈہ جھالاوان کمپلیکس نزد زہری حویلی کے ایریا میں موٹر سائیکل اور مزدا گاڑی میں تصاد کے نتیجے میں شدید  زاہداحمد ولد علی احمد سکنہ  بلوچ آباد خضدار ھلاک ہوگئے ہیں جبکہ  دوسرے زخمی  جنیداحمد ولد عبدالرسول قوم نوشیر وانی کی حالت نازک ہے ۔ 


دریں اثناء اوتھل مین آر سی ڈی شاہراہ پر جھاؤ کراس کے مقام پر کراچی سے شال جانے والی گاڑی  ٹریفک حادثے کا شکار ہوا ۔


 جس کے  نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post