ضلع کیچ کے شہر تربت بلوچی بازار آپسر سے رات گئے آپریشن کرکے فورسز نے ایک اور نوجوان شمس صالح ولد ماسٹر صالح کو اٹھا کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔
لواحقین کا کہناہے کہ فورسز نے لاقانونیت کی انتہاہ کرکے غیر قانونی چھاپہ مار کر بغیر کسی وارنٹ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر اغوا کرلیا ہے ۔