بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بروزبدھ شام سات بجے آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
۔